پاکستانی سپلیٹ AC کاریگر کی ضرورت ہے۔


جدہ شہر کا رہائشی ہو۔

اقامہ کی حالت ٹھیک ہونی چاہیے كفاله کے لئے۔

اقامہ باقی 6 مہینے تک ہونا چاہیے۔

اچھی تنخواہ کا پیکیج ہے۔تجدید اقامہ، انشورنس۔

عمر 35 سال کے نیچے ہونی چاہیے۔

حی الصفا، جدہ



نوکری کی تفصیل:

تمام طرح کے سپلٹ اے سی کا کام آتا ہو۔
دونوں یونٹس کی اچھے طریقے سے صفائی ستھرائی اور اس کے رپیر کا کام آتا ہو۔
ہر قسم کے فالٹ کو ٹھیک کرنا آتا ہو۔

0563665593
کال کریں یا واٹس ایپ سے میسج کریں۔
10:00AM
Till
9:00 PM